معلومات عامہ
#معلومات عامہ
1:لسانیات کیا ہے؟
کسی بیل یا گائے کو نہیں معلوم کہ ہم اسے گائے کہتے ہیں. انسان کو بهی انسان نے خود کہا کہ وہ انسان ہے.
2: چهٹی حس کیا ہے؟
چهٹی حس کی اصطلاح ایسے مواقع پہ استعمال کی جاتی ہے کہ ہمیں کسی ایسی بات کا علم ہو جائے جو بظاہر وہاں موجود ہی نہیں ہے
عام طور پہ معلوم حواسِ خمسہ سے الگ کسی قسم کی اضافی “چهٹی حس” واقعی ہوتی بهی ہے یا یہ صرف ایک تاثر ہے.؟
3:رونا کیا ہے؟
رونے کا عمل صدیوں سے چلا آ رہا ہے. تاریخی کہانیوں میں لکها ہے اسیسی کے راہب فرانسس نے اتنے آنسو بہائے کہ وہ اندها ہو گیا.
4:ماحولیاتی نظام کیا ہے؟
آواز کا تعلق آپ کے منہ کی بناوٹ سے سفر کرتی ہوئی دوسرے آدمی کے کان تک پہنچتی ہے. دوسرا آدمی وہ تهرتهراہٹ سنتا ہے جو آپ نے کہی ہوتی ہے. ہوا کے بغیر دوسرا آدمی آپ کے ہونٹ ہلتے ہوئے تو دیکهے گا لیکن اسے آپ کے منہ سے آتی آواز سنائی نہیں دے گی.
5:نینڈرتهال کون تها؟
وہ طاقتور تهے،انہوں نے اپنے جسم کو زیادہ بہتر طور پر سردی کے مطاب ڈهال لیا اور شاید زیادہ ذہین بهی تهے….
نینڈرتهال کو زندہ ہوناچاہئیے تها. لیکن کیسے ہم یہاں موجود ہیں اور نینڈرتهال ناپید ہو گئے.؟
6:سائنس کے روشن مستقبل میں آپ کا کردار
آپ کا بچہ سائنسدان ہے
چلتے پھرتے سائنس کے بارے میں دلچسپی پیدا کریں، بچوں کو حیران ہونا سکهائیں.
موسموں کے دوران باہر کی چیزیں جس طرح تبدیل ہوتی ہیں اس بارے میں بات کریں۔
7:یہ نیلا آسمان کیا ہے؟
اس پہیلی کو سلجهانے میں انسان کو بہت سی صدیاں لگی ہیں جس میں بہت سارے ذہین لوگوں نے حصہ لیا جن میں ارسطو، آئزک نیوٹن، تھامس ینگ، جیمز کلرک میکسویل اور ہرمین وون ہیلمولٹز کے نام سرفہرست ہیں
8:ہم جمائی کیوں لیتے ہیں؟
ہم جمائی تقریباً چھ سیکنڈز کے لئے لیتے ہیں
جمائی عام طور پر آرام کرنے اور غنودگی کے ساتھ منسلک ہے، جمائی لیتے وقت آپ کے دل دهڑکن 30 فیصد بڑھ جاتی ہے
9: ملین، بلین، ٹریلین کیا ہیں؟
ایک ملین ( دس لاکھ ) گننے میں 12 دن لگتے ہیں جبکہ ایک بلین ( ایک ارب ) گننے میں 32 سال لگیں گے
10:فری تهنکنگ اور ہمارا غیر سائنسی معاشرہimage
میں سمجھتا ہوں کہ: “فکری غلامی سے جسمانی غلامی بہتر ہے۔”
کسی مخصوص نظریے پر قیام کرنا ایسا ہی ہے جیسے مثال کے طور پر ایک گڑھے میں پانی کھڑا ہو جاتا ہے اور باہر آنے جانے کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا جس سے اس میں تعفن، بدبو اور غلاظت پیدا ہو جاتی ہے
11:ہم رنگ کیسے دیکهتے ہیں؟
جب ایک چیز ہمیں سفید نظر آئے گی وہ اصل میں روشنی کی تمام طول موج واپس پلٹ رہی ہوتی ہے اور اس وقت ہمیں کوئی چیز کالی نظر آئے گی جب وہ چیز تمام طول موج جذب کر لے گی
12: سٹیم سیل ایک عظیم خلیہ کیوں ہے؟
سٹیم سیل جو کہ زندگی کا بہت بڑا شاہکار ہے، یہ کلون کیے گئے ایمبریو سٹیم سیل کے لیے ایک بنیاد کے طور پر استعمال کیے گئے تھے جس کی مدد سے دل کے پٹھے، ہڈیاں، دماغ کے ٹشو اور انسانی جسم میں کسی بھی قسم کےسیل بنائے جا سکتے ہیں
13:چشم عشق
خدمتگار آنکھیں،ہنرمند آنکھیں، جنگجو آنکھیں،عالم آنکھیں،سمجھدار آنکھیں، عبادت گزار آنکھیں،بادشاہ آنکھیں
ایک عام مرد سال میں اوسطاً چھ سے آٹھ ملین مرتبہ پلک جھپکتا ہے، خواتین مردوں سے دگنا پلک جھپکتی ہیں.
14:نظریہ ارتقاء کیا ہے؟
اگر ہم آج کے دور سے کچھ ہزار سال پیچھے جائیں تو پتا چلتا ہے کہ موجودہ نسل کے مختلف اقسام کے خوبصورت کتے اصل میں بھیڑیوں کی نسل سے ہیں جنہیں انسانوں نے افزائش نسل میں چن چن کر اسے آگے بڑھایا
15:سائنس، معاشرہ اور ہم..!
کوئی ایجاد آخری اور مکمل نہیں ، کوئی علم آخری اور مکمل نہیں، اسلئے کہ کائنات خود مکمل نہیں -اعتراض اور اختلاف کرتے رہو ، اس نیّت سے کہ علم بڑھتا رہے وہ علم جس کی تصدیق دنیا کا ہر شخص کرے ، وہ علم جو زندگی کی بقا اور مسرّت کے اوزار ایجاد کرتا رہے
16:ڈر اور خوف کیا ہے؟
پہلا خوف دراصل اس لیے پیدا ہوتا ہے کیونکہ اس کا نتیجہ کم علمی ہوتی ہے جب تک کسی چیز کی سمجھ نا آئے اور لیکن ممکن ہے وہ سمجھی جا سکے لیکن ایک وقت تک اس سے ڈرنا دراصل باطنی خوف ہے
Comments
Post a Comment