انسان کا اخلاق
*✍انسان کا اخلاق انسان کو ایسا مقام پر لے جاتا ہے کہ انسان اتنا سوچ بھی نہیں سکتا، کبھی کبھی تعلیم نہیں چلتی اخلاق کام آتا ہے، انسان فانی ہے ایک نہ ایک دن اس دنیا سے رخصت ہو جانا ہے، انسانی موت کے بعد جو چیزیں اس خوشی اور غم کا باعث بنتی ہے ان میں ایک چیز یہ اخلاق بھی ہے کوشش کیجیئے خود برداشت کر لے مگر دوسروں کو تکلیف نہ پہنچائے اور پتہ ہے صبر اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے، انسان مرنے کے بعد اپنا اخلاق چھوڑتا ہے اب چاہے اچھے الفاظ میں یاد رکھنے والا ہو یا برے یہ انسان کے اپنے ہاتھ میں ہے قرآن، حدیث، واقعات سے کتابیں اخلاقیات کے درس سے بھری ہوئیں ہیں ابھی موقع ہے آپ کے ہاتھ کیسے زندہ رہنا چاہتے ہیں آپ ذرا نہیں پورا سوچئیے.....!!!!!
Comments
Post a Comment