معلومات

۔ #معلومات

جانوروں کے بارے کچھ افسوس ناک حقائق

1۔زیادہ تر مگرمچھ بالغ عمر تک نہیں پہنچ پاتے کیونکہ ان کی جلد کا رنگ آسانی سے انہیں شکاریوں کے سامنے ظاہر کردیتا ہے-
2۔بھوک کے شکار چوہے اپنے آپ کو ہی اپنی غذا بنا لیتے ہیں-
3۔سورج کی روشنی میں جیلی فش کا خاتمہ ہوجاتا ہے-
4۔دوسری جنگِ عظیم کے دوران اتحادیوں کی جانب سے پہلا بم برلن کے چڑیا گھر پر گرایا گیا تھا جس کے شکار ہاتھی بنے تھے-
5 ۔لومڑیاں اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ اکیلے ہی گزارتی ہیں
6۔کچھ قیدی بھالو خود کو جان بوجھ کر بھوکا رکھتے ہیں اور یوں وہ موت کا شکار بن جاتے ہیں-
7۔ایک این ایف ایل NFL سیزن میں مہیا کیے جانے والے فٹبالوں کی تیاری کے لیے 3000 گائیں ہلاک کرکے ان کی کھال سے فٹبال تیار کئے جاتے ہیں۔
8۔Tunas نامی مچھلی اگر تیرنا بند کردے تو اس کا دم گھٹ جاتا ہے-
9۔بھیڑیے اگر کسی شکاری کے جال میں پھنس جائیں تو یہ اپنی ٹانگیں خود ہی چبا جاتے ہیں-
10۔کیا آپ یقین کریں گے کہ آکٹوپس اگر دباؤ کا شکار ہو تو خود کو ہی اپنی غذا بنا لیتا ہے-
11۔ایک چوہے کی اداسی دوسرے چوہے بھی محسوس کرسکتے ہیں یا وہ خود بھی اداس ہوجاتے ہیں-
12۔Garden چھپکلی کیلشیم کے حصول کے لیے اپنی ہی دم کو کھانے کے حوالے سے مشہور ہے-
13۔سمندری کچھوے کبھی بھی اپنی ماں سے نہیں مل پاتے- کیونکہ ان کی ماں انڈے ریت میں دبانے کے بعد اس جگہ کبھی دوبارہ نہیں لوٹتی۔
14۔Salt creek tiger beetles اپنی تمام زندگی زیرِ زمین گزارتے ہیں جبکہ تک کہ وہ مر نہیں جاتے-
15۔آکٹوپس اکیلے زندگی گزارتے ہیں اور صرف بہت زیادہ ضروری ہو تو ہی اپنے گھر سے نکلتے ہیں-
16۔Roadrunners اضافی نمکیات سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے روتے ہیں--
تو آپ کو اس میں سے کونسی معلومات سب سے حیران کن لگی۔ بشکریہ سائنس کی دنیا

Comments

Popular posts from this blog

شعور اور لاشعور

نسوار کیا ہے