چھینک

چھینک آتی ہے تو اس ایک لمحے میں انسانی جسم کا نظام ختم ہو کر
پھر سے شروع ہو جاتا ہے اس دوران آنکھیں بند ہو جاتیں ہیں پیروں سے طاقت ختم ہونا شروع ہوتی ہے اوپر لی طرف بڑھتے ہوۓ جب سینے (دل) تک اتی ہے تو خدائ کرم سے ایک بہیت ہی کم کمحے میں ختم ہو کر پھر شروع ہو جاتی ہے انسن اسی لمحے پہلے جیسا ہو جاتا ہے  اسکی کیا نیچر ہے?

Comments

Popular posts from this blog

شعور اور لاشعور

نسوار کیا ہے