اچھے لوگ

مجھے کبھی بھی اپنی ذندگی میں آنے والے برے لوگوں سے ڈر نہیں لگا... جب بھی ڈر لگا... ہمیشہ اچھے لوگوں سے لگا... کیوں کہ مجھے پتہ تھا کہ برے لوگ دکھاوا نہیں کریں گے... کھلم کھلا دشمنی نبھاۓ گے.. لیکن اچھے لوگوں کا کیا پتا... کب... کہاں... کیسے... کون... کس وجہ سے برا بن جاۓ... کیا پتا کسی کا... کون کب اعتبار توڑ کر منہ کے بل گرا دے...

Comments

Popular posts from this blog

شعور اور لاشعور

نسوار کیا ہے