لڑکی کی عمر
آپریشن کیلئے بیہوشی کا ٹیکہ لگانے سے پہلے، ڈاکٹر نے لڑکی سے پوچھا: آپ کی عمر؟ 🤔
لڑکی نے کہا: 20 سال😏
ڈاکٹر نے کہا: آپ کو یقین ہے🤔 ناں کہ آپ کی یہی عمر ہے کیونکہ میں نے آپ کی عمر کے حساب سے آپ کی بیہوشی کی دوا کی مقدار مقرر کرنی ہے۔😐
لڑکی نے کہا نہیں😑 : 25 سال ھے😥
ڈاکٹر نے پھر کہا: آپ دیکھ لیجیئے😥، دوائی کی کم یا زیادہ مقدار سے مریض😇 یا تو آپریشن کے دوران ہی ہوش😁 میں آ جاتا ہے یا پھر کومے میں بھی😛 جا سکتا ہے۔
لڑکی نہیں : 28 سال ھے😒
ڈاکٹر نے پھر کہا: دیکھیں🤔 مس اگر آپ عمر غلط بتائیں گی☝ تو دوائی کی کم و بیش🙆 مقدار کا سیدھا سیدھا اثر گردوں 😣پر پڑتا ہے اور وہ فیل بھی ہو سکتے ہیں۔😆
لڑکی نے چیختے😲 ہوئے کہا: 32 😢سال، اور اب بھلے آپریشن تھیٹر سے میری😭 لاش ہی کیوں ناں باہر نکلے، میں اس سے زیادہ عمر بالکل ہی نہیں بڑھاؤں گی-😭
Comments
Post a Comment