دودھ والے کی ٹکر

ایک دودھ والے نے ایک عورت کو سائیکل سے ٹکر مار دی!
عورت غصے میں: دکھتا نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اندھے کہیں کے!
دودھ والا: میڈم جی!
ⓢⓞⓡⓡⓨ
آج صبح سے آپ تیسری خوبصورت عورت ہیں جسے ہماری سائیکل سے ٹکّر لگی ہے!
عورت: کوئی بات نہیں! چل یہ تو بتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
تینوں میں زیادہ خوبصورت کون تھی؟
دودھ والا: میڈم جی! آپ
عورت: سچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
لے ایک ٹکر اور مار دے!
😝😝😝😝

Comments

Popular posts from this blog

‎موٹیویشنل سپیکر ‏ ‏کی ‏خامیاں ‏

نسوار کیا ہے

کچھ ایسے سوالات جن کے جوابات فل حال سائنس تلاش کر رہی ہے