ارتقاء سے معتلق چند سوال

ارتقاء سے معتلق چند سوال
1 ارتقاء کا بنیادی اصول کیا ہیے مطلب کیوں ہوتا ہیے
2 ڈی ان ایے کیا ہیے سادہ الفاظ میں کوی سمجہادے
3 سب سے پہلے وجود میں آنے والا مکمل جاندار نر تہا یا مادا تہی
4 خشکی پہ رہنے والا سب سے پہلا جاندار کونسا تہا
5 سمندر کی۔تمام۔مخلوق انڈے دیتی۔ہیے۔تو ان انڈے دینے والے جانداروں۔سے ڈارکٹ بچے دینے والے جاندار کیسے وجود میں۔آے 6 نر اور مادہ کی پشاب کی جگہ مختلف کیوں ہیے ایسا لگتا ہیے کہ جیسے انکو۔ایک۔دوسرے کیے۔لیے بنایاگیا ہو جبکہ۔سمندر میں۔ایسا نی شاہد جب تک نر اور مادہ۔آپس میں۔نہ ملے انکی نسل۔آگے نہی بہڑتی اور جب وہ۔ملتے ہیں۔تو انہی۔لزت بہی محسوس ہوتی ہیے کیوں
7 مادہ جس وقت بچے دیتی ساتہ ہی اسکی۔چہاتیوں سے دوھ بہی۔بی  جاری ہوجا تاے اس پہلے نہی۔ایسا کیوں۔ہیے
8 ایک ہی زمیں۔پر مختلف زائقوں والے پہل۔کیوں۔ہیے جب زمیں۔وہی ہیے پانی۔بہی۔وہی۔نہ۔مٹی کا کوی زائقہ ہیے نہ پانی۔کا ہر پودہ مٹی میں۔ہوتا ہیے اور اس پودے کو خوراق صرف پانی۔ملتا ہیے مگر جب وہ پہل دیتا ہیے تو ہر پہل کا اپنا زائقہ ہوتا ہی انار کا اپنا سیب کا الگ کینوں۔مالٹا خوبانی۔ناشپاتی ہر چیز ایک۔اپنا زائقہ ہوتا ہیے کیوں
9 پہولوں۔میں مختلف رنگت کیوں۔ہیے۔وہ بہی تو  زمیں۔سے اگتے ہیں۔زمیں۔کا اپنا رنگ ہیے یا شاہد کوی رنگ نہی مگر پہولوں کا ہرطرح کے رنگ ہوتے۔ہیں۔ ایسا کیوں ہیے
10 ہمارےبکہانے والی۔جو بہی  خوارک زمیں  سے اگتی ہیے وہ قدرتی طور  پر پیکنگ میں کیوں ہوتی ہیے

Comments

Popular posts from this blog

شعور اور لاشعور

نسوار کیا ہے