قیمتی باتیں
آپ چار دن کیلئے منظر سے غائب ہو کے دیکھیں لوگ آپ کا نام تک بھول جائیں گے۔
انسان ساری زندگی اس فریب میں گزار دیتا ہے کہ وہ دوسروں کیلئے بہت اہم ہے۔مگر حقیقت یہ ہے کہ ہمارے ہونے اور نہ ہونے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
قدر کریں اُن کی جو آپ سے بِن مطلب پیار کرتے ہیں کیونکہ اِس دنیا میں "وفا" کرنے والے بہت کم اور "تکلیف" دینے والے بہت زیادہ ہیں.
”احساس“ ایک خوبصورت جذبہ ہے اور اپنی ذات کا ”احساس“ انسان کا پہلا حق ہے، مگر جو دوسروں کا ”احساس“ کرتے ہیں وہ عظیم تر ہوتے ہیں۔
الله کریمﷻ اپنے محبوب کریمﷺ کا صدقہ ھمیں اپنی رحمتوں کےسائےاور بخششوں کےحصارمیں رکھے، دنیاکی رسوائی اورآخرت کےعذاب سےمحفوظ فرمائے۔آم
Comments
Post a Comment