دل چسپ معلومات

18 دلچسپ معلومات

1۔ مگر مچھ کے منھ میں 82 دانت ہوتے ہیں ۔
2۔ چارلس پنجم جرمنی کا بادشاہ تھا۔ اس نے 1316ء سے 1376 تک حکومت کی۔ وہ روزانہ چار مرتبہ کھانا کھاتا تھا۔ وہ چار زبانیں جانتا تھا۔ اُس نے چار شادیاں کی تھیں۔ اس کے چار محل، ہر محل میں چار کمرے تھے اور چار چار منزلیں تھیں۔ اس کے شاہی تاج میں چار ہیرے جڑے ہوئے تھے۔ جب اس کا انتقال ہوا تو اس کے بستر پر چار معالج موجود تھے۔ وہ 29 نومبر 1376ء کو چار بج کر چار منٹ پر مرا۔
3. ﻓﻼﺳﻔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻧﻮﮮ ﺳﯿﮑﻨﮉ۔
4. ﺳﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﮐﮭﺎﻧﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮐﻠﯿﭧ ﮐﮭﺎﻧﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﯿﺮﭖ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮩﺘﺮ ﺍﺛﺮ ﺩﮐﮭﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
5. ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺣﺴﯿﻦ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ- ﯾﺎ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ہیں۔
6. مثاﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮﯼ ﮐﻮ ﺗﻮﮌﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻋﺮﺏ ﻃﺒﯿﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ۔
7. ﺍﮔﺮ ﻣﻮﭨﮯ ﮔﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻡ ﻣﺸﺮﻭﺏ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﺘﻠﮯ ﮔﻼﺱ ﮐﯽ ﻧﺴﺒﺖ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﮐﮯﺍﻣﮑﺎﻧﺎﺕ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ.
8. جب کوئی انسان غم سے روتا ہے تو پہلا آنسو اس کے دائیں آنکھ سے نکلتا ہے اور جب خوشی سے روتا ہے تو پہلا آنسو بائیں آنکھ سے نکلتا ہے۔
9. ایک عام سیل فون پر ایک ٹوائلٹ کموڈ سے زيادہ جراثیم ہوتے ہيں۔
10. دنیا میں سب سے پہلے قلم حضرت ادریس علیہ السلام نے استعمال کیا۔
11. دنیا میں سب سے زیادہ ایجادات تھامس ایڈیسن نے کیں جن کی تعداد ایک ہزار سے بھی زیادہ ہے جن میں زیادہ مشہور ، بلب ، گراموفون ، سنیما مشین، ٹیلی گراف ، پرنٹنگ مشین، بٹر پیپر وغیرہ ہیں۔
12. سانپ مور کی مرغوب غذا ہے۔
13. شہد وہ واحد غذا ہے جو خراب نہیں ہو سکتی۔
14. بطخ کی آواز کی گونج سنائی نہیں دیتی۔
15. ہاتھی کو ہر چیز دگنی دکھائی دیتی ہے.
16. شہید کی مکھّی کی 5 آنکھیں ہوتی ہے.
17. صرف نر ہاتھی میں ہاتھی دانت پایا جاتا ہے.
18۔ پرندوں کو پسینہ نہیں آتا۔

Comments

Popular posts from this blog

شعور اور لاشعور

نسوار کیا ہے