سوشل میڈیا
سوشل میڈیا پر جھوٹ اور حقائق کے برعکس معلومات کا سیلاب۔
خیال کرنا کہ: فتنوں کا سیلاب امڈ آیا ہے، سانپوں کے رینگنے کے نشانات زمین واضح نظر آ رہے ہیں، جبکہ کچھ زیر زمین ابھی تک چھپے ہوئے ہیں، نر بچھو اور کنکھجورے خفیہ انداز میں دندنا رہے ہیں، نیز پتھروں کے نیچے ان کے زہریلے انڈے بھی چھپے ہوئے ہیں، اب یہ آپ پر ہے کس طرح آپنے آپ کو بچاتے ہو اللّٰہ ہم سب کا ہامی و ناصر ہو۔
Comments
Post a Comment