Posts

اقوال اور کہاوتیں

" اقوال اور کہاوتیں "   نورین تبسم (کائنات ِتخیل) میری ڈائری سے۔۔۔۔ ٭ اصل قید جسمانی نہیں ذہنی ہوتی ہے۔ (نیلسن منڈیلا۔۔۔" لانگ واک ٹو فریڈم")۔  ۔۔۔۔۔۔  ٭ دھند ۔۔لکھنا ایک بہت بڑ...

اچھے اعمال اور صدقہ

Image
موت کیا ہے۔ سب سے پہلے میری موت پر مجھ سے جو چھین لیا جائے گا وہ میرا نام ہوگا! !! اس لئے جب میں مرجاوں گا تو  لوگ کہیں گے کہ" لاش کہاں" ہے؟  اور مجھے میرے نام سے نہیں پکاریں گے ۔۔! اور جب نماز جنازہ پڑھانا ہو تو  کہیں گے  "جنازہ لےآؤ "!!! میرانام نہیں لینگے ۔۔! اور جب میرے دفنانے کا وقت آجائےگا تو کہیں گے  "میت کو قریب کرو" !!! میرانام بھی یاد نہیں کریں گے ۔۔۔! اس وقت نہ میرا نسب اور نہ  ہی قبیلہ میرے کام آئے گا اور نہ ہی میرا منصب اور شہرت۔۔۔ کتنی فانی اور دھوکہ کی ہے یہ دنیا جسکی طرف ہم لپکتے ہیں۔۔ پس اے زندہ انسان ۔۔۔ خوب جان لے کہ تجھ پر غم و افسوس تین طرح کا ہوتا ہے  : 1۔ جو لوگ تجھے سرسری طور پر جانتے ہیں وہ مسکین  کہکر غم کا اظہار کریں گے ۔ 2۔ تیرے دوست چند گھنٹے یا چند روز تیرا غم کریں گے اور پھر اپنی اپنی باتوں اور ہنسی مذاق میں مشغول ہو جائیں گے ۔ 3۔ زیادہ سے زیادہ گہرا غم گھر میں ہوگا وہ تیرے اہل وعیال کو ہوگا جو کہ ہفتہ، دو ہفتے یا دو مہینے اور زیادہ سے زیادہ ایک سال تک ہوگا ۔ اور اس کے بعد وہ تجھے یادوں کے پنوں میں رکھ ...

ﻏﺼﮯ ﮐﯽ ﮐﯿﻤﺴﭩﺮﯼ

Image
ﺟﻮﺷﺨﺺ ﻏﺼﮯ ﮐﯽ ﮐﯿﻤﺴﭩﺮﯼ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﻮ ﻭﮦ ﺑﮍﯼ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻏﺼﮧ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ “ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ” ﺳﺮ ﻏﺼﮯ ﮐﯽ ﮐﯿﻤﺴﭩﺮﯼ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ “ ﻭﮦ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﮯ ” ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﻮﻟﮧ ﮐﯿﻤﯿﮑﻠﺰ ﮨﯿﮟ ‘ ﯾﮧ ﮐﯿﻤﯿﮑﻠﺰ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﺬﺑﺎﺕ ‘ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﯾﻤﻮﺷﻦ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ‘ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﯾﻤﻮﺷﻦ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻮﮈﺯ ﻃﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻣﻮﮈﺯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭘﺮﺳﻨﯿﻠﭩﯽ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ “ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﺭﮨﺎ ‘ ﻭﮦ ﺑﻮﻟﮯ ” ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺮ ﺍﯾﻤﻮﺷﻦ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﺍﻧﯿﮧ 12 ﻣﻨﭧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ “ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ” ﻣﺜﻼ “ ۔۔۔؟ ﻭﮦ ﺑﻮﻟﮯ ” ﻣﺜﻼً ﻏﺼﮧ ﺍﯾﮏ ﺟﺬﺑﮧ ﮨﮯ ‘ ﯾﮧ ﺟﺬﺑﮧ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ ﺭﯼ ﺍﯾﮑﺸﻦ ﺳﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ‘ ﻣﺜﻼً ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﺴﻢ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﻮﻟﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﯾﺎ ﯾﮧ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺗﮭﯽ ‘ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﻤﮏ ﮐﮭﺎ ﻟﯿﺎ ‘ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻧﯿﻨﺪ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﯽ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﮨﻢ ﺧﺎﻟﯽ ﭘﯿﭧ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺁ ﮔﺌﮯ ‘ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﻧﺘﯿﺠﮧ ﻧﮑﻠﮯ ﮔﺎ ؟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ ﺭﯼ ﺍﯾﮑﺸﻦ ﮨﻮ ﮔﺎ ‘ ﯾﮧ ﺭﯼ ﺍﯾﮑﺸﻦ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺑﻠﮉ ﭘﺮﯾﺸﺮ ﺑﮍﮬﺎ ﺩﮮ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﻠﮉ ﭘﺮﯾﺸﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﻏﺼﮯ ﮐﺎ ﺟﺬﺑﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮ ﺩﮮ ﮔﺎ ‘ ﮨﻢ ﺑﮭﮍﮎ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﯾﮧ ﺑﮭﮍﮐﻦ ﺻﺮﻑ 12 ﻣﻨﭧ ﻃﻮﯾﻞ ﮨﻮ ﮔﯽ ‘ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺟﺴﻢ 12 ﻣﻨﭧ ﺑﻌﺪ ﻏﺼﮯ ﮐﻮ ﺑﺠﮭﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮ ﺩﮮ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﯾﻮﮞ ﮨﻢ ﺍﮔﻠﮯ 15 ﻣﻨﭩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻝ ﮈﺍﺅﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﮨﻢ ﺍﮔﺮ ﻏﺼﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮦ ...

زیادہ ذہین ہونے کی آٹھ نشانیاں

زیادہ ذہین ہونے کی آٹھ نشانیاں    1    ۔ پہلی نشانی ہے بہت زیادہ سوچنا۔ جو انسان بہت زیادہ سوچ بچار کرتا ہے اور خلا میں گھورتا رہتا ہے وہ پاگل اور بے حد ذہین ہوتا ہے۔ 2       ۔ زی...

اللہ کے رزق کی فراہمی پر سوالات

اللہ کے رزق کی فراہمی پر سوالات قرآن میں رزق کی فراہمی سے متعلق کئی آیات موجود ہیں لیکن سب سے اہم اور فیصلہ کن آیت یہ ہے: وَمَا مِنْ دَاۗبَّةٍ فِي الْاَرْضِ اِلَّا عَلَي الل...

اللہ کی نعمتوں کا شکر کرو

{وَإِنْ تَعُدُّوا نِعْمَةَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَا} اللہ تعالیٰ کی نعمتیں شمار کرنا چاہو تو نہیں کرسکتے۔ یہ تصویر ایک ہی ہاسپٹل کی ہے۔ ایک خ اتون کینسر کے علاج  کے سلسلے می...

ﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎﻋﺠﯿﺐﻭﺍﻗﻌﮧ

ﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎﻋﺠﯿﺐﻭﺍﻗﻌﮧ !! ﻋﺮﺑﯽ ﺣﮑﺎﯾﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﻮﺍﻥ ﺳﺎﻟﮧ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﻮ ﻟﯿﮑﺮ ﺑﮩﺖ ﻓﮑﺮ ﻣﻨﺪ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﻭﮦ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﯿﮏ ﺍﻭﺭ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮔﺰﺍﺭ ﺩﺍﻣﺎﺩ ﮐ...